پرینکا گاندھی نے مایاوتی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے کچھ دیر تک بات چیت کی۔ قبل ازیں انہوں نے ٹویٹ کرکے مایاوتی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی تھی۔
اس دوران بی ایس پی کے رہنما ستیش چندر مشرا بھی مایاوتی کی رہائش گاہ پر موجود تھے۔