اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی نے انشو ملک اور سریتا مور کو مبارکباد پیش کی - سریتا مور نے برونز میڈل جیتا

وزیراعظم نریندر مودی نے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 2021 میں جیتنے والی بھارتی پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم مودی نے انشو ملک اور سریتا مور کو مبارکباد پیش کی
وزیراعظم مودی نے انشو ملک اور سریتا مور کو مبارکباد پیش کی

By

Published : Oct 10, 2021, 10:24 PM IST

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا، "ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 2021 میں ریسلر انشو ملک نے سلور اور سریتا مور نے برونز میڈل جیتا ہے۔ انھیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ان شاندار اتھلیٹز کے مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔"

وزیراعظم مودی کھیل کو فروغ دینے اور کھلاڑیوں کی ہمت افزائی کے لیے اکثر وبیشتر ٹویٹز کرتے رہتے ہیں۔ کھلاڑیوں کو ان کی جیت پر مبارکبادی بھی دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ مودی حکومت نے کھیل کو فروغ کو دینے کے لیے کھیلو انڈیا مہم کو بھی متعارف کیا ہے جس کے تحت کھیلوں کی وزرات مختلف پروگرامز منعقد کرتی رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی خواتین ٹیم دوسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا سے چار وکٹوں سے ہار ی

ABOUT THE AUTHOR

...view details