اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی آج جی ۔ 20 سمِٹ میں حصہ لیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج 15 ویں جی - 20 سمِٹ میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم مودی آج جی۔20 سمِٹ میں حصہ لیں گے
وزیر اعظم مودی آج جی۔20 سمِٹ میں حصہ لیں گے

By

Published : Nov 21, 2020, 8:29 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی 15 ویں جی - 20 سمِٹ میں شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس 21 اور 22 نومبر کو ہوگی۔

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس پروگرام میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔

جی - 20 کانفرنس 21 اور 22 نومبر ہوگی اور اس کی صدارت سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کریں گے۔

واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ہر طرح کے اجلاس کا طریقۂ کار بدل گیا ہے۔ اس بار جی 20 کا اجلاس بھی روایت سے قطع نظر ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ منعقد کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details