وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نیس کام ٹیکنالوجی اینڈ لیڈرشپ فورم (این ٹی ایل ایف) سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم مودی بدھ کے روز لیڈرشپ فورم سے خطاب کریں گے - Leadership Forum on Wednesday
این ٹی ایل ایف کی 29 ویں کانفرنس کا انعقاد 17 سے 19 فروری تک کیا جارہا ہے۔
وزیر اعظم مودی بدھ کے روز لیڈرشپ فورم سے خطاب کریں گے
این ٹی ایل ایف کی 29 ویں کانفرنس کا انعقاد 17 سے 19 فروری تک کیا جارہا ہے۔ یہ کانفرنس نیشنل ایسوسی ایشن آف سافٹ ویئر اینڈ سروس کمپنی (نیسکام) کا اہم پروگرام ہے۔
اس سال کے پروگرام کا مرکزی موضوع ' بہتر معمول کے مستقبل کی تشکیل' ہے۔ اس میں 30 سے زائد ممالک کے 1600 مندوبین شرکت کریں گے اور تین روزہ کانفرنس کے دوران 30 مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔