وزیر اعظم مودی نے یوپی کے لئے نئے فریٹ کوریڈور کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے بعد سب سے بڑا ریل انفراسٹرکچر منصوبہ ہے۔
اس سیکشن سے موجودہ کانپور۔دہلی مرکزی لائن سے ٹریفک بھی کم ہوجائے گی اور ٹرینیں تیز رفتار سے چل سکیں گی۔

ایسٹرن ای ڈی ایف سی ( روٹ 1856 کلومیٹر) لدھیانہ (پنجاب) کے قریب ساہنیوال سے شروع ہوتا ہے اور پنجاب ، ہریانہ، بہار اور جھارکھنڈ سے گزر کر مغربی بنگال کے دانکونی پر اختتام پذیر ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ اس کی تعمیر 'ڈیڈیکیٹد فریٹ کوریڈور کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (ڈی ایف سی سی آئی ایل) کر رہی ہے، جو خصوصی طور پر ایک ڈیڈیکیٹد فریٹ کوریڈور کی تعمیر اور چلانے کے لئے قائم کیا گیا۔