اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار - پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر برقرار

دنیا کی بڑی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی مضبوطی کے دباؤ کے باعث گزشتہ روز تیل کی قیمتوں میں تقریبا دو فیصد کی گراوٹ آئی۔ گزشتہ روز امریکی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 1.41 ڈالر کی کمی سے 73.92 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل 1.68 ڈالر کی کمی سے 69.29 ڈالر فی بیرل رہا۔

پٹرولیم مصنوعات
پٹرولیم مصنوعات

By

Published : Sep 21, 2021, 2:21 PM IST

کل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے باوجود منگل کو دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 16 ویں دن مستحکم رہیں۔

5 ستمبر کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔ آج دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.62 روپے فی لیٹرفروخت ہو رہا ہے۔

دنیا کی بڑی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی مضبوطی کے دباؤ کے باعث گزشتہ روز تیل کی قیمتوں میں تقریبا دو فیصد کی گراوٹ آئی۔ گزشتہ روز امریکی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 1.41 ڈالر کی کمی سے 73.92 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل 1.68 ڈالر کی کمی سے 69.29 ڈالر فی بیرل رہا۔

مزید پڑھیں:

ترال: پٹرول اور ڈیزل میں ملاوٹ سے عوام پریشان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوتا ہے۔

شہر کا نام —— پٹرول (روپے/لیٹر) —— (ڈیزل روپے/لیٹر)

دہلی ————— 101.34 —————— 88.77۔

ممبئی -107.26 —————— 96.19۔

چنئی 98- 98.96 -—————- 93.26۔

کولکتہ ———— 101.62 —————— 91.71۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details