اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مولانا کلب صادق کے انتقال پرصدرجمہوریہ کی تعزیت - demise of dr kalbe sadiq

صدر رام ناتھ کووند نے ٹویٹ کرکے مولانا کلب صادق کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ممتاز اسلامی اسکالر مولانا کلب صادق کے انتقال پر میں غم زدہ ہوں۔

president ramnath kovind condoles demise of dr kalbe sadiq
صدر رام ناتھ کووند کی مولاناکلب صادق کے انتقال پر اظہار تعزیت

By

Published : Nov 25, 2020, 6:49 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے اسلامی اسکالر اور معروف عالم دین مولانا کلب صادق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مولاناکلب صادق نے بے شمار ضرورت مند بچوں کی تربیت اور مدد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

صدر کا ٹوئٹ

انہوں نے کہا کہ انسانیت کے تئیں ان کی خدمات کو ہمشیہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

وزیر اعظم نے مولانا کلب صادق کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ان کے اہل خانہ اور ان کے لاتعداد پیروکاروں سے میں اپنی تعزیت پیش کرتا ہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details