صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کی ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر Mata Vaishno Devi Shrine میں حاضری دی۔ اس موقع پر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بھی ان کے ساتھ تھے۔ انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ وہاں یاتریوں کے سہولیات پر بات چیت بھی کی۔ بتادیں کہ صدر جمہوریہ جمعرات کے روز ہی دو روزہ دورہ پر جموں پہنچے ہیں۔Kovind Pays Obeisance At Mata Vaishno Devi Shrine
Kovind Pays Obeisance At Mata Vaishno Devi Shrine: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ماتا ویشنو دیوی کا درشن کیا - رام ناتھ کووند نے ماتا ویشنو دیوی کا درشن کیا
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند President Ram Nath Kovind جموں کے دورے پر ہیں۔ رام ناتھ کووند نے آج جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کی ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی۔ اس موقع پر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بھی ان کے ساتھ تھے۔ Kovind Pays Obeisance At Mata Vaishno Devi Shrine
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے ماتا ویشنو دیوی کا درشن کیا
انہوں نے جمعرات کے روز انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے پانچ ویں سالانہ تقسیم اسناد تقریب سے خطاب کیا تھا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں اعلیٰ تعلیم کا ایک نیا دور پروان چڑھ رہا ہے اور تعلیمی نظام بہتر ہو رہا ہے۔ Kovind Pays Obeisance At Mata Vaishno Devi Shrine
یہ بھی پڑھیں: Ram Nath Kovind's Jammu Visit: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند جموں پہنچے