صدر رام ناتھ کووند نے منگل کو ٹویٹ کے ذریعہ اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ' چیتر شکلادی، اگادی، گڑی پڑوی، چیتی چاند، نوریہ، سجیبو چیروبا، ویشو اور ویشاکھی پر سبھی ملک کے عوام کو مبارکباد'۔
مختلف تہواروں پر رام ناتھ کووند نے مبارکباد دی - Etv news
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ملک بھر کی عوام کو چیتر شکلادی، اگادی، ویشاکھی سمیت مختلف تہواروں پر مبارکباد دی۔
مختلف تہواروں پر رام ناتھ کووند نے ملک کی عوام کو مبارکباد دی
۔یواین آئی۔