اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

PM Modi Greets On Ganesh Chaturthi صدر مرمو اور مودی نے گنیش چترتھی پر ملک کے عوام کو دی مبارکباد - گنیش چترتھی کا تہوار

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گنیش چترتھی پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔ President Murmu Greets On Ganesh Chaturthi

صدر مرمو اور مودی نے گنیش چترتھی پر ملک کے عوام کو دی مبارکباد
صدر مرمو اور مودی نے گنیش چترتھی پر ملک کے عوام کو دی مبارکباد

By

Published : Aug 31, 2022, 10:36 AM IST

نئی دہلی: ملک بھر میں گنیش چترتھی کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز گنیش چترتھی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔ دروپدی مرمو نے ٹویٹ کیا 'گنیش چترتھی پر اہل وطن کو مبارکباد۔ وگھناہرتا اور منگل مورتی بھگوان گنیش علم، کامیابی اور خوش قسمتی کی علامت ہیں۔ میری تمنا ہے کہ شری گنیش کے آشیر واد سے سبھی کی زندگی میں خوشی، امن اور خوشحالی آئے۔ ' President Murmu Greets On Ganesh Chaturthi

وہیں پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا، آپ کو گنیش چترتھی کی بہت بہت مبارکباد۔ گنپتی بپا موریا! گنیش چترتھی پر نیک خواہشات۔ بھگوان شری گنیش کی آشیر واد ہمیشہ بنی رہے۔ PM Modi Greets On Ganesh Chaturthi

ABOUT THE AUTHOR

...view details