اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Murmu to visit Nagaland صدر دروپدی مرمو ناگالینڈ کا دورہ کریں گی - صدرمرمو 2 نومبر سے ناگالینڈ کے دو روزہ دورے پ

صدر دروپدی مرمو 2 نومبر سے ناگالینڈ کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد شمال مشرق کا یہ ان کا دوسرا دورہ ہوگا۔ناگالینڈ کے ہوم کمشنر ابھیجیت سنہا نے مختلف قبائلی اداروں سے پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔ Murmu to visit Nagaland on Nov 2

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 29, 2022, 5:21 PM IST

کوہیمہ: صدر دروپدی مرمو 2 نومبر سے ناگالینڈ کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد شمال مشرق کا یہ ان کا دوسرا دورہ ہوگا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ محترمہ مرمو کوہیمہ میں ہونے والے کئی پروگراموں میں شرکت کرنے کا امکان ہے۔Murmu to visit Nagaland on Nov 2

ناگالینڈ کے ہوم کمشنر ابھیجیت سنہا نے مختلف قبائلی اداروں سے پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔ 2 نومبر کو ثقافتی پروگرام کے بعد وزیر اعلیٰ کے رہائشی کمپلیکس میں ایک سرکاری ضیافت کا اہتمام کیا جائے گا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details