نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج بھائیوں اور بہنوں کے درمیان پیار اور اعتماد کے تہوار بھائی دوج کی تمام ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔ صدر مرمو نے ٹویٹر پر لکھا، "بھائیوں اور بہنوں کے درمیان پیار اور اعتماد کی علامت بھائی دوج کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو میری پرتپاک مبارکباد۔' Murmu wishes countrymen Bhai Dooj
اس پرمسرت موقع پر آئیے ہم تمام خواتین کے لیے عزت اور تحفظ کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کو مضبوط کریں۔ میری خواہش ہے کہ یہ تہوار باہمی بھائی چارے کے جذبے کو بڑھائے۔