ایپل کے سپلائرز نے ففتھ جنریشن کے آئی پیڈ ایئر اور تھرڈ جنریش کے آئی فون ایس ای Apple iPhone SE3 کی بنانے کی تیاریاں بڑے پیمانے پر شروع کر دی ہے۔ production of iPad Air5 and iPhone SE3 begins
یہ اطلاع جاپان کے بلاک میک اوتاکارا سے موصول ہوئی ہے۔ آئی پیڈ ایئر اور آئی فون ایس ای کے نئے ماڈلز 8 مارچ کو لانچ کیے جانے کا امکان ہے۔New Models of iPad Air and iPhone SE
مزیدبرآں کہ ایپل 2022 کے پہلی چھ ماہی می 27 انچ کا آئی میک Apple to Launch New iMac With New Designلانچ کر سکتا ہے اسے منی ایل ای ڈی ڈسپلے کے ساتھ دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ آئی میک پروموشن سپورٹ کرنے والاہو سکتا ہے۔iMac promotion support
مزید پڑھیں:ایپل نے آئی فون 11 اور سیریز 5 واچ متعارف کرایا
بلاگ کے مطابق نئے آئی پیڈ ایئر میں A15 بایونک چپ سینٹر A15 Bionic chip in new iPad Air اسٹیج کے ساتھ 12MP کا الٹرا وائیڈ فرنٹ کیمرہ کواڈ ایل ای ڈی ٹرو ٹون فلیشQuad LED True Tone flash ، اور سیلولر ماڈل 5 جی پر مشتنمل 5G support on cellular models ہوگا۔ اس کا ڈیزائن تقریباً پرانے ماڈل جیسا ہوگا۔ اس کا پچھلا کیمرہ سنگل لینس Single Lens Rear Camera ہوگا۔