اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پرسدھ کرشنا اور سوریہ کمار یادو بھارتی ون ڈے ٹیم میں شامل - انگلینڈ کے خلاف تین یک روزہ میچ

چیتن شرما کی سربراہی میں آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا جس میں منیش پانڈے، مینک اگروال، سنجو سیمسن، رویندر جڈیجا، جسپریت بمراہ اور محمد سمیع کے نام شامل نہیں ہیں۔

Prasidh Krishna and Surya Kumar Yadav join the Indian ODI team
پرسدھ کرشنا اور سوریہ کمار یادو بھارتی ون ڈے ٹیم میں شامل

By

Published : Mar 19, 2021, 12:27 PM IST

انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین یک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے پرسدھ کرشنا، سوریہ کمار یادو اور کرونال پانڈیا کو بھارتی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سلیکشن کمیٹی نے اس طرح سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔

ٹیم: وراٹ کوہلی (کپتان)، روہت شرما (نائب کپتان)، شکھر دھون، شبھمن گِل، شریئس ائیر، سوریہ کمار یادو، ہاردک پانڈیا، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، یزویندر چہل، کلدیپ یادو، کرونال پانڈیا، واشنگٹن سندر، ٹی نٹراجن، بھوونیشور کمار، محمد سراج، پرسدھ کرشنا، شاردل ٹھاکر

ABOUT THE AUTHOR

...view details