اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج

قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کررہے کیمپس فرنٹ کے کارکنان کو پولیس کی جانب سے روکا گیا اور ان پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔ ایک بڑی تعداد میں طلبہ کو حراست میں بھی لیا گیا۔

قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج
قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج

By

Published : Sep 14, 2021, 10:28 PM IST

نئی قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہیں، اس تعلق سے یہ باتیں کہی جارہی ہیں کہ یہ غیر دستوری و غیر جمہوری ہے۔ اسی سلسلے میں آج طلبہ کی تنظیم کیمپس فرنٹ کرناٹک کی جانب سے ایک پرزور احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، طلبہ کی ایک بڑی تعداد ریاستی اسمبلی کے گھیراؤ کے لیے آگے بڑھی۔

قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج

نئی قومی تعلیمی پالیسی سے متعلق کیمپس فرنٹ کے رہنماؤں نے کہا کہ 'اسے مرکزی حکومت کی جانب سے طلبہ پر تھوپا گیا ہے۔

کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج

کیونکہ نہ ہی پارلیمنٹ میں اس پر بحث ہوئی ہے اور نہ ہی کسی ریاستی حکومت سے اس مسئلے پر گفت و شنید ہوئی ہے۔

کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج
کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج

اس پالیسی کو غیر جمہوری طریقے سے پچھلے دروازے سے پاس کیا گیا ہے، طلبہ کا کہنا ہے کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی کے الفاظ ضرور دلکش ہیں، لیکن اصل میں اس پالیسی سے نہ صرف پرائیویٹائزیشن کو بلکہ کارپورائٹیزیشن کو بھی فروغ ملے گا۔

کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج
کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج
کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج
کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج

مزید پڑھیں:باندہ: مختار انصاری ہسپتال میں داخل

کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج
کیمپس فرنٹ کے کارکنان پر لاٹھی چارج

اس پالیسی کے تحت صرف امیر ہی اعلیٰ تعلیم حاصل کرپائیں گے جب کہ غریب و متوسط طبقات اعلیٰ تعلیم سے محروم رہیں گے۔ احتجاج کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی کی جانب بڑھتے طلبہ کو پولیس کی جانب سے روکا گیا اور ان پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔ ایک بڑی تعداد میں طلبا کو حراست میں لیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details