Arms Recovered in Bandipora بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد - گولا باردو برآمد
جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل اور 13 گرینیڈ سمیت دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ Recover Arms and Ammunition in Bandipora
![Arms Recovered in Bandipora بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16518233-thumbnail-3x2-svvssbsdbbs.jpg)
بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل برآمد
بانڈی پورہ:جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں سات اے کے 47 رائفل اور 13 گرینیڈ سمیت گولا باردو برآمد کیا گیا ہے۔ سرحدی علاقہ گریز میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہونے کی خبر ہے۔ بانڈی پورہ پولیس اور فوج نے 7 اے کے 47 رائفلیں 21 پستول 1190 اے کے 47 راونڈ ، 132 پستول کے راؤنڈ، 13 گرینیڈ اور اس کے علاوہ دیگر اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ اسلحہ گریز کے نوشیرہ نارڈ سیکٹر سے بر آمد کیا گیا ہے۔
Last Updated : Sep 30, 2022, 9:55 PM IST