وزیراعظم نریندر مودی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ان کی بہادری و جاں بازی بھارتیوں کے لیے ہیمشہ باعث تحریک رہے گی۔
واضح رہے کہ رانی لکشمی بائی کی آج 192 ویں جینتی ہے، ان کی پیدائش 19 نومبر سنہ 1828 کو بنارس میں ہوئی تھی۔

مسٹر مودی نے لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یاد کرتے ہوئے لکھا کہ 'آزادی کی پہلی لڑائی میں حیرت انگیز بہادری کا ثبوت دینے والی ویرانگنا لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر صدہا خراج عقیدت۔ ان کی شجاعت ملک کے باشندوں کے لیے ہمیشہ باعث تحریک رہے گی'۔
رانی لکشمی بائی مراٹھا کے زیر نگیں جھانسی ریاست کی رانی اور سنہ 1857 کی پہلی جنگ آزادی کی شہید تھیں۔
انہوں نے صرف 29 برس کی عمر میں انگریز حکومت کی فوج سے جنگ کی اور میدان جنگ میں شہید ہوگئیں۔