اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

PM Modi's Letter: وزیراعظم مودی نے بی جے پی کے وزراء اعلیٰ کو خط لکھا - وزیراعظم مودی کا خط

وزیراعظم نریندر مودی نے بی جے پی کے کچھ وزراء اعلیٰ کو خط لکھا ہے۔ کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یوروپا کو بھی یہ خط بھیجا گیا ہے۔

وزیراعظم مودی نے بی جے پی کے وزراء اعلی کو خط لکھا
وزیراعظم مودی نے بی جے پی کے وزراء اعلی کو خط لکھا

By

Published : Jul 17, 2021, 12:41 PM IST

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت والی کچھ ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کو 17 صفحات پر مشتمل خط لکھا ہے۔

اطلاع کے مطابق خط میں وزیراعظم کے گائڈ لائنز کے مطابق کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، اگر وزراء اعلیٰ، وزیراعظم کے خط کے مطابق کام نہیں کریں گے تو پارٹی ان ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کو تبدیل کردے گی۔ کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یوروپا کو بھی یہ خط بھیجا گیا ہے۔

مرکزی کابینہ میں پھیر بدل کے بعد اب بی جے پی وزراء اعلیٰ کے سر پر بھی تلوار لٹک رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details