اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی پیر کو 'ای روپی' لانچ کریں گے - ای روپی(e-RUPI) کا آغا

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ای روپی (e-RUPI) کا افتتاح کریں گے۔

pm modi to launch digital payment solution e-RUPI on Monday
وزیر اعظم مودی 'ای روپی' لانچ کریں گے

By

Published : Aug 1, 2021, 10:11 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگی کے طریقے پر ای روپی (e-RUPI) لانچ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس (پی ایم او) نے یہ معلومات دی۔

وزیر اعظم مودی نے ہمیشہ ڈیجیٹل اقدامات کو فروغ دیا ہے۔ پی ایم او نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے دوران، مختلف پروگرامز شروع کیے گئے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ سرکار اور مستحقین کی درمیان رابطہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ 'الیکٹرانک واؤچر' کا تصور گڈ گورننس کے اس ویژن کو آگے لے جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیلٹا ویرینٹ 132 ممالک میں پھیل چکا ہے: عالمی ادارہ صحت

پی ایم او نے ایک بیان میں کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگی کے لیے'ای روپی' کیش لیس اور کنٹیکٹ لیس کا ذریعہ ہے۔

پی ٹی آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details