اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Review Meeting: پی ایم مودی کی اعلیٰ حکام کے ساتھ میٹنگ شروع - कोरोना के नए वेरिएंट ओमिक्रोन

پی ایم مودی کورونا کی تازہ ترین صورتحال (Meeting on Corona Latest Situation) اور ویکسینیشن پر اعلیٰ حکام کے ساتھ (27 نومبر) میٹنگ شروع ہو گئی ہے۔

Corona Review Meeting
Corona Review Meeting

By

Published : Nov 27, 2021, 10:14 AM IST

Updated : Nov 27, 2021, 12:01 PM IST

کورونا کی تیسری لہر (Third wave of Corona) کے امکان کے پیش نظر مرکزی حکومت الرٹ ہو گئی ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں کورونا انفیکشن کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون (Corona's New Variant Omicron) نے بھی دنیا بھر کے ممالک کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

اسی سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ بلائی۔ پی ایم مودی ملک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال اور ویکسینیشن کے حوالے سے اعلیٰ حکام کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔

معلومات کے مطابق پی ایم مودی کی طرف سے کورونا کو لے کر بلائی گئی یہ میٹنگ صبح 10.30 بجے سے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:New Covid Variants: جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کی تشخیص

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے ایک نئے ویریئنٹ (New Covid Variants) کی تشخیص کی گئی ہے۔ کورونا کا یہ نیا ویریئنٹ کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ سے زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ کئی ممالک نے افریقی ممالک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Last Updated : Nov 27, 2021, 12:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details