نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کا ایک اہم اجلاس وزیر اعظم کی صدارت میں پیر کے روز منقد ہوا۔ نیتی آیوگ کی چھٹی گورننگ کونسل کے اجلاس میں وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ 19 وبا کے دوران ریاستی اور مرکزی حکومت نے مل کر کام کیا ہے اور ملک کامیاب ہوا ہے۔ اس دوران پوری دنیا میں بھارت کی اچھی شبیہ بنی ہے۔
زراعت کے شعبے میں مزید کام کرنے کی ضرورت: وزیر اعظم