وزیر اعظم نے اتوار کے روز ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام 'من کی بات' میں کہا کہ وہ وزارت کھیل اور نجی انسٹی ٹیوٹ کے ساتھیوں سے اس تعلق سے سوچنے کی تاکید کریں گے۔
مزید پڑھیں:کسانوں کو ہر قربانی کے لئے تیار رہنا ہوگا: راکیش ٹکیت

انہوں نے سامعین کو وارانسی کے سنسکرت کالجوں میں منعقدہ کرکٹ کمنٹری کی ریکارڈ شدہ آواز بھی سنائی جو سنسکرت میں تھی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 'وارانسی کے شاستراتھ کالج، سوامی ویدانتی وید ودیاپیٹھ، شری برہم وید ودیالیہ اور انٹرنیشنل چندرمولی چیریٹیبل ٹرسٹ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچوں کے دوران کھلاڑی اور کمنٹری کرنے والے روایتی ملبوسات میں نظر آتے ہیں'۔
یو این آئی۔