اپوزیشن بے روزگاری کے معاملے پر حکومت کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے۔ اس دوران ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ حکومت نے اگلے 17 ماہ میں 10 لاکھ بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مختلف سرکاری محکموں اور وزارتوں سے کہا ہے کہ 'وہ اگلے 17 مہینوں میں مشن موڈ پر 10 لاکھ لوگوں کو بھرتی کریں۔ وزیر اعظم کے دفتر (PMO) نے کہا کہ مودی نے تمام سرکاری محکموں اور وزارتوں میں انسانی وسائل کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد یہ ہدایت دی ہے۔ PM Modi instructs to recruit 10 lakh people
Modi Government Big Announcement: مودی حکومت کا بڑا اعلان، اگلے ڈیڑھ سال میں دس لاکھ نوکریاں دینے کی ہدایت - مرکزی حکومت کا بڑا اعلان
پی ایم مودی نے تمام محکموں اور وزارتوں میں انسانی وسائل کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے آئندہ 17 ماہ میں 10 لاکھ بھرتیاں کرنے کی ہدایت کی ہے۔ Modi Government Big Announcement
یہ بھی پڑھیں: KCR on Jobs: بیروزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کےلیے حکومت سنجیدہ
حکومت کا یہ فیصلہ بے روزگاری کے معاملے پر اپوزیشن کی مسلسل تنقید کے درمیان آیا ہے۔ مختلف سرکاری شعبوں میں بڑی تعداد میں آسامیاں بھرتی کو ہری جھنڈی دکھائی گئی ہے۔ پی ایم او نے ایک ٹویٹ میں کہا، 'وزیراعظم نریندر مودی نے تمام محکموں اور وزارتوں میں انسانی وسائل کی صورتحال کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ حکومت اگلے 1.5 سالوں میں مشن موڈ میں 10 لاکھ لوگوں کو بھرتی کرے۔' Ten Lakh Govt Jobs in Next 17 Month