اردو

urdu

By

Published : Dec 30, 2021, 8:13 PM IST

ETV Bharat / bharat

PM Modi in Uttarakhand: وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں 23 پروجیکٹ کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں 17،547 کروڑ روپے کی مختلف ترقیاتی اسکیموں PM Modi Inaugurates 23 Projects کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا۔ مودی نے ہلدوانی میں ایک جلسہ عام سے بھی خطاب Modi Addressed a Public Meeting In Haldwani کیا۔

PM Modi Inaugurates 23 Projects At Haldwani: مودی نے ہلدوانی پہنچ کر 23 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا
PM Modi Inaugurates 23 Projects At Haldwani: مودی نے ہلدوانی پہنچ کر 23 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

رہاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں وزیراوظم مودی Modi In Haldwani دوپہر 1.45 بجے پہنچے اور وہاں سے سیدھے ایم بی کالج گراؤنڈ گئے۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی اور ان کی وزراء کونسل کے ارکان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

مودی کا استقبال PM Modi Receives Warm Welcome کرنے والوں میں سابق مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک، سابق وزیر اعلی ترویندر سنگھ راوت، تیرتھ سنگھ راوت، وجے بہوگنا، پارٹی انچارج دشینت، وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ، ایم پی رانی راج لکشمی، اجے ٹمٹا، کابینی وزیر یتیشورانند، وشن سنگھ چوفال اور سبودھ انیال بھی موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرنے سے پہلے وزیر اعظم نے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ریاست میں بنیادی اقتصادی اور سماجی انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں کے کل 23 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد PM Modi Inaugurates & Lays Foundation Stone رکھا۔

یہ بھی پڑھیں: Gaurav Vallabh Slam Modi Govt: حکومت نے سی ای ایل کو کوڑیوں کے دام فروخت کیا: کانگریس

ان میں سے 14،127 کروڑ روپے کی لاگت سے 17 اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور 3420 کروڑ روپے کی لاگت سے چھ ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح Inauguration Of Development Schemes کیا گیا۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details