اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Diwali 2022 پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

وزیر اعظم نریندر مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی منانے کارگل پہنچے ہیں۔PM Modi to celebrate Diwali with soldiers in Kargil

By

Published : Oct 24, 2022, 11:09 AM IST

مودی
مودی

وزیر اعظم نریندر مودی کو فوجیوں کے ساتھ دیوالی منانے کارگل پہنچے ہیں۔ پی ایم او نے کہا، "وزیر اعظم نریندر مودی کارگل پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ ہمارے بہادر فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائیں گے۔" 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے، مودی دیوالی منانے کے لیے مختلف فوجی تنصیبات کا دورہ کر رہے ہیں۔PM Modi to celebrate Diwali with soldiers in Kargil

ABOUT THE AUTHOR

...view details