نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھائی دوج کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے آج ایک ٹویٹ میں لکھا، 'آپ سب کو بھائی دوج کی بہت بہت مبارکباد - بھائی -بہن کے بے پناہ پیار اور غیر متزلزل بھروسے کی علامت بھائی دوج کے موقع پر سبھی شہریوں کو بہت بہت مبارکباد۔' امت شاہ نے بھی بھائی دوج کی مبارکباد دیتے ہوئے بہن بھائی کا تلک کرتےہوئے ایک تصویر بھی مشترک کی۔ Bhai Dooj 2022
یہ بھی پڑھیں: Bhai Dooj 2022 مرمو نے ہم وطنوں کو بھائی دوج کی مبارکباد دی