مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر انتظامیہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس اعلان کے بعد اب پٹرول اور ڈیزل دیگر ریاستوں سے 12 روپیہ اور 17 فی لیٹر باالترتیب سستا پڑے گا۔
جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کی شام ایک ٹویٹ میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا۔
ایل جی نے ٹوئیٹ میں لکھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں دیوالی کے تحفہ کے طورپر پٹرول اور ڈیزل کی ایکسائز ڈیوٹی میں کم کی ہے۔