کیرالہ اسمبلی انتخابات میں 30 مسلم امیدوار کامیاب - کیرالہ میں مسلمانوں کی آبادی
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے اسمبلی انتخابات 2021 میں کل 192 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 30 امیدواروں کو کامیابی ملی۔
performance of muslim candidates in 2021 kerala assembly election
By
Published : May 4, 2021, 11:07 PM IST
سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 26.56 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ سنہ 2021 کے اسمبلی انتخابات میں کل 192 امیدوار میدان میں تھے، جن میں سے 30 امیدوار کامیاب ہوئے۔ کامیاب مسلم امیدواروں کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے: