ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع حمایت ساگر گلاب طوفان کے سبب پانی سے بھر گیا، حمایت ساگر کے 10 دوزے کھول دئے گئے ہیں، دروزہ کھولنے سے موسیٰ ندی بھی پانی سے لبریز ہوچکی ہے۔ چادر گھاٹ علاقے میں واقع ندی کے کنارے آباد مکانات میں مکینوں کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی ملک پیٹ احمد بلعلہ نے چادر گھاٹ برج کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیں:۔Cyclone Gulab: سمندری طوفان 'گلاب' کے مدنظر کئی ریاستوں میں ریڈ وارننگ جاری