اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

UP Assembly Election: پاکستانی نژاد بھارتی بہو نے ووٹ دیا

اتر پردیش میں دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ Uttar Pradesh Assembly Election 2nd Phase Polling اس دوران سہارنپور میں ایک پاکستانی نژاد بھارتی خاتون نے پہل بار حق رائے دہی کا ستعمال کیا۔

پاکستانی نژاد بھارتی بہو شمیم پروین
پاکستانی نژاد بھارتی بہو شمیم پروین

By

Published : Feb 14, 2022, 3:28 PM IST

تقریباً 25 برس قبل پاکستان سے بہو بن کر بھارت آنے والی شمیم پروین نے پہلی بار ووٹ دیا۔ Pakistani Born Indian Woman Cast Vote

واضح رہے کہ پاکستان کی بیٹی اور بھارت کی بہو شمیم پروین پچیس سال پہلے شادی کر کے دیوبند آئی تھی اور اب اُنہیں بھارت کی باقاعدہ شہریت ملی ہے جس کے بعد تقریباً 25 سال کے بعد پہلی مرتبہ انہوں نے اسلامیہ انٹر کالج دیوبند میں اپنا جمہوری حق استعمال کیا۔

پاکستانی نژاد بھارتی بہو شمیم پروین

اس دوران شمیم پروین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جمہوریت Indian Democracy کی مضبوطی کے لیے میں نے پہلا ووٹ ڈالا ہے، مجھے بہت خوشی ہے میں نے تعلیم اور ترقی کے نام پر اپنے ووٹ کا استعمال کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details