اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن ریفریشر کورس شروع

جامعہ کی وائس چانسلر اور افتتاحی سیشن کی مہمان خصوصی پروفیسر نجمہ اختر نے ریفریشر کورس کے موضوع 'کیوٹیشنل اور علم ریاضی' کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے موجودہ صورت حال میں حساب، کمپیوٹر سائنس اور یوم زندگی میں ذہانت کے استعمال پر بھی زور دیا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن ریفریشر کورس شروع
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن ریفریشر کورس شروع

By

Published : Oct 25, 2021, 2:21 PM IST

یو جی سی۔ایچ آر ڈی سی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کالجز و یونیورسٹیز کے اساتذہ کے لیے کمیوٹیشنل اور علم ریاضی میں دو ہفتوں کا آن لائن ریفریشر کورس شروع کیا ہے۔


جامعہ کی وائس چانسلر اور افتتاحی سیشن کی مہان خصوصی پروفیسر نجمہ اختر نے ریفریشر کورس کے موضوع 'کیوٹیشنل اور علم ریاضی' کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
انہوں نے موجودہ صورت حال میں حساب، کمپیوٹر سائنس اور یوم زندگی میں ذہانت کے استعمال پر بھی زور دیا۔

مزید پڑھیں:۔جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کی آن لائن کلاسیز شروع


ایچ آر ڈی سی کے ڈائریکٹر پروفیسر انیس الرحمٰن نے وائس چانسلر اور شعبہ ریاضی کے سربراہ پروفیسر ایوب خان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔


سیشن کے دوران کمپیوٹر سائنس شعبہ کے صدر ایس ایم کے قادری، ریاضی، کمپیوٹر سائنس شعبہ کے فیکلٹی ممبران اور جامعہ کے دیگر شعبوں کے فیکلٹی ارکان موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details