ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع جامعۃ المومنات میں خواتین و طالبات کو دینی تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ہے۔ جامعۃ المومنات نے اردو مسکن خلوت میں بعنوان " اسلامی معاشرہ کی تشکیل میں خواتین کا حصہ" پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں سید شاہ محمد ہاشمی میاں اشرفی الجیلانی، ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے شرکت کی۔
حیدرآباد: جامعۃ المومنات میں ایک روزہ خواتین کانفرنس کا انعقاد
جامعۃ المومنات کا قیام 1991ء میں صرف پانچ طالبات سے عمل میں آیا تھا، آج اس مدرسہ میں 2500 طالبات زیر تعلیم ہیں جن میں 400 طالبات جامعہ کے ہاسٹل میں قیام و طعام کے ساتھ تعلیم حاصل کررہی ہیں۔
جامعتہ المومنات میں ایک روزہ خواتین کانفرنس کا انعقاد
مزید پڑھیں:یادگیر: لڑکیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی ضروری: ڈاکٹر حمیدہ مختاری
جامعۃ المومنات کا قیام 1991ء میں صرف پانچ طالبات سے آغاز ہوا تھا، آج اس مدرسہ میں 2500 طالبات زیر تعلیم ہیں جن میں 400 طالبات جامعہ کے ہاسٹل میں قیام و طعام کے ساتھ تعلیم حاصل کررہی ہیں۔