آپ کو بتادیں کہ سوشل میڈیا پر ان دنوں تیزی سے ایک معصوم بچی کی فوٹو خوب وائرل ہو رہی ہے، ساتھ ہی فوٹو کے کیپشن میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ اس بچی کو سولہ کروڑ روپے کے انجیکشن کی ضرورت ہے۔
اس خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد کئی سماجی تنظیمیں نور فاطمہ کے اس مہنگے انجیکشن کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کر رہی تھیں لیکن افسوس معصوم اس دنیا کو الواداع کہہ گئیں۔