خدا بخش کا تعلق پنجاب کے بادل گاؤں سے ہے۔ آپ کو بتادیں کہ ساڑھے تین لاکھ روپئے کے چیک باونس معاملے میں گدربہا کے ایس ڈی جے ایم نے خدا بخش کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔
گلوکارخدا بخش کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری: Non-bailable warrant issued - پنجاب نیوز
پنجابی گلوکار خدا بخش کی مشکلیں بڑھ گئیں ہے۔ گدربہا کورٹ نے خدا بخش کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔Non bailable warrant issued against Khuda Bakhsh
پنجابی گلوکار خدا بخش کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری
واضح رہے کہ خدا بخش کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے متعدد مرتبہ نوٹس جاری کی گئی لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس کے بعد عدالت نے گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا ہے۔ تین لاکھ پچاس ہزار روپے کا چیک باؤنس معاملے میں عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔The court ruled in the case of a bounced check of Rs 3,50,000
خدا بخش کے پنجابی گلوکار ہیں خدا بخش نے سنہ 2017 میں انڈین آئیڈل 9 کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ خدا بخش نے کئی سپر ہٹ گانوں سے سامعین کا دل جیتا۔