وائٹ ہاؤس نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا کہ 'میجر جنرل ایلڈن ریگوا (ریٹائرڈ) کو آسیان ملکوں میں امریکہ کے نمائندے کے طور پر نامزد کیا گیا ہے جس کا عہدہ سفیر کے برابر کا ہوگا۔
آسیان ممالک کے لیے نیا سفیر نامزد - وائٹ ہاؤس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دس ملکوں والے جنوب مشرقی اشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان)کے لیے امریکہ کا نیا سفیر نامزد کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسیان کے لیے امریکہ کا نیا سفیر نامزد کیا ہے
وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں اس کا ذکر کیا کہ مسٹر ریگوا سنہ 2013 میں سبکدوش ہونے سے پہلے 36 برس تک امریکی فوج میں اہم عہدوں پر تعینات تھے۔
بیان کے مطابق مسٹر ریگوا حال میں ورجینیا میں 'نیکسٹ ستیپ ٹیکنالوجی' میں نائب صدر کے طور پر تعینات ہیں۔