اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

People Arrests For Smuggling Rohingya: روہنگیا مسلمانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں چھ افراد گرفتار - روہنگیا مسلمانوں کی غیر قانونی اسمگلنگ

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے روہنگیا مسلمانوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث ایک گروہ کے چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے کے ایک اہلکار نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ People Arrests For Smuggling Rohingya

روہنگیا مسلمانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں چھ افراد گرفتار
روہنگیا مسلمانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں چھ افراد گرفتار

By

Published : Mar 13, 2022, 1:31 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے روہنگیا مسلمانوں کی غیر قانونی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث ایک گروہ کے چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ این آئی اے کے ایک اہلکار نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ People Arrests For Smuggling Rohingya

ملک کی اعلیٰ تفتیشی ایجنسی کے اہلکار نے بتایا کہ یہ گینگ آسام، مغربی بنگال، میگھالیہ کے سرحدی علاقوں کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر حصوں میں بھی سرگرم تھا۔

اہلکار نے یہ بھی کہا کہ گرفتار کیے گئے یہ چھ افراد روہنگیا مسلمانوں کی بھارتی حدود میں غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کا حصہ تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details