آسٹریلیا میں بھارت کے نو منتخب ہائی کمشنر من پریت ووہرا نے جمعرات کے روز نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔ نائب صدر سکریٹریٹ نے دہلی میں ایک پیغام میں یہ اطلاع دی۔
سکریٹریٹ نے من پریت ووہرا کی وینکیا نائیڈو سے ملاقات کو خیر سگالی کی ملاقات بتایا ہے۔