اردو

urdu

By

Published : Jan 24, 2022, 12:02 PM IST

ETV Bharat / bharat

Petrol & Diesel Price: جانئے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیا ہیں؟

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے پیر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ New price of petrol and diesel

جانئے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیا ہیں؟
Petrol & Diesel Price

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت جاری کر دی ہے۔ آج قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 95.45 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ڈیزل 86.71 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol & Diesel Price in Delhi

جانئے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیا ہیں؟

پڑوسی ریاستوں کی بات کریں تو اتر پردیش میں پٹرول 95.49 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.01 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol & Diesel Price in Uttar Pradesh

ہریانہ میں پٹرول 96.2 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.41 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے، جب کہ راجستھان میں پٹرول 106.61 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 90.28 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol & Diesel Price in Haryana

ممبئی میں پٹرول کی قیمت 109.96 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.13 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پٹرول 101.38 فی لیٹر، ڈیزل 91.42 فی لیٹر، جب کہ کولکتہ میں پٹرول 104.65 فی لیٹر اور ڈیزل 89.78 فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ Petrol & Diesel Price in Mumbai

ABOUT THE AUTHOR

...view details