اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں چار ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز - بھارت میں کورونا کے نئے کیسز

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 ہزار 208 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 26 ہزار 328 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں چار ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز
بھارت میں چار ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز

By

Published : Mar 11, 2022, 2:27 PM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 ہزار 194 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 255 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 714 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 42 ہزار 219 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 ہزار 208 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 26 ہزار 328 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 68 لاکھ 94 ہزار 810 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 179 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

ABOUT THE AUTHOR

...view details