اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز درج - بھارت میں کورونا کے اکٹیو کیسز

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار 756 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 23 لاکھ 88 ہزار 475 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں کورونا کے پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز درج
بھارت میں کورونا کے پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز درج

By

Published : Mar 6, 2022, 10:19 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 ہزار 476 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 158 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 36 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 59 ہزار 442 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار 756 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 23 لاکھ 88 ہزار 475 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 28 لاکھ 24 ہزار 246 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 178 کروڑ 83 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

ABOUT THE AUTHOR

...view details