بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 58 ہزار 77 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 657 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 5 لاکھ 7 ہزار 177 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 6 لاکھ 97 ہزار 802 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 171 کروڑ 79 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India