بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 83 ہزار 876 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 895 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 874 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 11 لاکھ 8 ہزار 938 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India