اردو

urdu

By

Published : Feb 2, 2022, 9:25 AM IST

Updated : Feb 2, 2022, 10:01 AM IST

ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ سے کم نئے کیسز

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 81 ہزار 109 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

India Coronavirus Update
India Coronavirus Update

بھارت میں مسلسل کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک لاکھ 61 ہزار 386 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 1733 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Covid Death in India

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 81 ہزار 109 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک بھارت میں کُل 3 کروڑ 95 لاکھ 11 ہزار 307 مریض کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 16 لاکھ 21 ہزار 603 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 17 لاکھ 42 ہزار 793 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔

اب تک بھارت میں کُل 73 کروڑ 24 لاکھ 39 ہزار 986 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 167 کروڑ 39 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

Last Updated : Feb 2, 2022, 10:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details