پارلیمنٹ کے دونوں ایوان اس بل کو منطور کرچکے ہیں۔ لوک سبھا میں یہ بل 22 مارچ کو جبکہ راجیہ سبھا میں 24 مارچ کو منظور کر لیا گیا تھا۔
حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے دلی حکومت کے قومی راجدھانی خطہ (ترمیمی) بل 2021 کو صدر کی منظوری ملنے کا اعلان کیا۔ صدر نے آج اس بل کو منظوری دی۔