این سی بی نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار اعجاز خان کو ڈرگس کیس میں گرفتار کیا ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ منشیات اسمگلر شاداب کی گرفتاری کے بعد تفتیش کے دوران اعجاز خان کا نام سامنے آیاہے۔
این سی بی نے اداکاراعجاز خان کو گرفتار کیا - ڈرگس مافیا
این سی بی نے ڈرگس کیس میں اعجاز خان کو گرفتار کیا ہے۔ ڈرگس مافیا شاداب کی گرفتاری کے بعد اس معاملے میں اعجاز خان کا نام سامنے آرہا ہے۔
این سی بی نے اداکار اعجاز خان کاو گرفتار کیا
انہوں نے مزید بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم نے اس سلسلے میں اندھیری اور لوکھنڈ والا علاقوں میں چھاپے مارے۔ اس کے بعد اعجاز خان کو این سی بی آفس طلب کیا گیا۔ اعجاز خان کو این سی بی آفس پہنچنے کے بعد گرفتار کیا گیا۔
عہدیدار نے بتایا کہ اعجاز خان کا بیان این سی بی حکام نے ریکارڈ کیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔
Last Updated : Mar 31, 2021, 10:38 AM IST