نریندر مودی نے کہا کہ 'نیشنل ووٹرز ڈے، ملک کے جمہوری تانے بانے کو مضبوط بنانے میں الیکشن کمیشن کی قابل ذکر تعاون و خدمات کی تعریف کرنے کا ایک موقع ہے۔
مودی نے ٹوئٹ کیا کہ 'قومی یوم رائے دہندگان الیکشن کمیشن کی جانب سے ہمارے جمہوری تانے بانے کو مضبوط بنانے اور آسانی سے انتخابات کرانے کے لیے کمیشن کی قابل ذکر تعاون کی تعریف کئے جانے کا موقع ہے، خاص طور پر نوجوانوں میں ووٹر لسٹ میں اندراج کو یقینی بنانے کی ضرورت کے بارے میں شعور اُجاگر کرنے کا بھی دن ہے۔'