قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات کی جانب سے گذشتہ دو ماہ کے دوران 8 ایسے ادارے ہیں جنہیں اقلیت کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس میں چار مسلم، سکھ، عیسائی، جین اور بدھ مذہب کا ایک ایک ادارہ ہے۔
مسلم اداروں کے نام اور ریاست کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
رحمانیہ پبلک اسکول، اداپورا، اندور، مدھیہ پردیش۔
سیمانچل مائناریٹی بی ایڈ کالج، توحید نگر، مادھےپورا، کٹیہار، بہار۔
ایلیٹ پبلک اسکول، مدورائ، رامیش ورم، تامل ناڈو۔
یونیٹی نرسری اینڈ پرائمری اسکول، پوڈوکوٹائی، تامل ناڈو۔
اس کے علاوہ تین اور ایسے ادارے ہیں جنہیں آیندہ ایک ہفتے کے درمیان اقلیت کا درجہ دیا جانا ہے۔