اردو

urdu

By

Published : Dec 4, 2021, 6:07 PM IST

ETV Bharat / bharat

Naseemuddin Siddique in Pratigya Rally: نسیم الدین صدیقی نے پرتگیا ریلی میں گنیش وندنا پڑھی

اترپردیش کے مرادآباد کانگریس کی 'پرتگیہ ریلی' میں پہنچے سابق وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما نسیم الدین صدیقی Naseemuddin Siddique in Pratigya Rally نے اسٹیج سے عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت صرف ہندو مسلم کی بات کرتی ہے اور آپسی بھائی چارے کو نفرت میں بدلتی ہے۔

Nasimuddin siddique
نسیم الدین صدیقی

سابق کابینہ وزیر Former Cabinet Minister نے بولتے ہوئے کہا کہ پہلے ہم انسان ہیں، اس کے بعد ہندو اور مسلمان ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کے مذہب کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہندو مسلم بھائی چارہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب Ganga-Jamuni civilization ہے۔ نسیم الدین صدیقی نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے شروعات میں ہی گنیش وندنا پڑھکر سبھی کو حیرت میں ڈال دیا۔ اسی کے ساتھ ہی نسیم الدین صدیقی نے وید کے شلوک بھی پڑھ کر سنائے۔

ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details