ناسا نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ناسا آب و ہوا میں تبدیلی، آفات اور جنگل کی آگ، زرعی بہتری کی اصلاحات اور اہم معلومات فراہم کرنے کے لئے زمین پر مبنی مشنوں کا ایک نیا سیٹ ڈیزائن کرے گا۔
'ارتھ سسٹم آبزرویٹری' والا مصنوعی سیارہ انوکھے انداز میں ڈیزائن کیا جائے گا اور اس کام میں دونوں ادارے ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔'
ناسا نے کہا کہ 'ناسا کے اس مشن میں اسرو کے ساتھ شراکت ہے۔ اس مشن کے ذریعہ زمین کی سطح میں نصف انچ سے بھی کم تبدیلی کی پیمائش کی جاسکتی ہے۔ ان صلاحات کو 'نسار' (ناسا-اسرو سنتھیٹک اپرچر ریڈار) مشن میں استعمال کیا جائے گا۔'