کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں ہر عام و خاص پریشان حال ہیں اور مدد کی امید کر رہے ہیں وہیں ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو انسانیت کا نام پر اس آفات کے وقت میں بے یورو مددگار لوگوں کی مدد کررہے ہیں
ریاست راجستھان کے جے پور سے بھی ایسی ہی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں جے پور سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم رکن اسمبلی امین کاغذی نے غیر مسلم خاتون کی آخری رسومات ادا کروائی۔
مسلم رکن اسمبلی امین کاغذی نے غیر مسلم خاتون کی آخری رسومات ادا کروائی دراصل امین کاغذی اپنے بڑے بھائی کی کورونا جانچ کروانے کے لیے آر یو ایچ ایس اسپتال گئے تھے، جہاں انھوں نے اسپتال کے باہر دو بچیوں کو روتے ہوئے دیکھا۔
جب امین کاغذی نے بچیوں سے رونے کی وجہ معلوم کی تو بچیوں نے بتایا کہ ماں انتقال کر گئی ہیں لیکن انہیں اسپتال سے موکشا دھام لے جانے کے لیے کوئی گاڑی دستیاب نہیں ہے۔
یہ سب کچھ دیکھ کر امین کاغذی بھی جذباتی ہوگئے، اور انھیں جب یہ معلوم ہوا کہ یہ بچیاں آگرہ کی ہیں تو امین کاغذی نے فوری طور پر موکشا دھام تک لاش کو پہنچانے کے لیے ایک ایمبولنس فراہم کرائی، اس کے بعد وہ خود بھی بچیوں کے ہمراہ موکشا دھام پہنچ کر آخری رسومات مکمل کرائی۔
دراصل امین کاغذی اپنے بڑے بھائی کی کورونا جانچ کروانے کے لیے آر یو ایچ ایس اسپتال گئے تھے، جہاں انھوں نے اسپتال کے باہر دو بچیوں کو روتے ہوئے دیکھا۔
جب امین کاغذی نے بچیوں سے رونے کی وجہ معلوم کی تو بچیوں نے بتایا کہ ماں انتقال کر گئی ہیں لیکن انہیں اسپتال سے موکشا دھام لے جانے کے لیے کوئی گاڑی دستیاب نہیں ہے۔
یہ سب کچھ دیکھ کر امین کاغذی بھی جذباتی ہوگئے اور انھیں جب یہ معلوم ہوا کہ یہ بچیاں آگرہ کی ہیں تو امین کاغذی نے فوری طور پر موکشا دھام تک لاش کو پہنچانے کے لیے ایک ایمبولنس فراہم کرائی،
اس کے بعد وہ خود بھی بچیوں کے ہمراہ موکشا دھام پہنچ کر آخری رسومات مکمل کرائی، امین کاغذی نے بیٹیوں اور ان کے والد کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔